کتاب اول
کتاب اول
اسم اور اس کی بنیاد
12 یونٹس
اسم کی بنیادی شناخت اور اس سے متعلق اہم قواعد و تراکیب کے ذریعے قرآن فہمی کی مضبوط بنیاد قائم کرنا۔
قرآن فہمی اور عربی زبان کی عملی مہارت کے لیے تدریجی تعلیمی نظام
یہ پروگرام ایک منظم، تدریجی اور مہارت پر مبنی تعلیمی نظام ہے جس کا مقصد طلبہ اور عام افراد کو قرآن مجید کو سمجھنے کی حقیقی صلاحیت فراہم کرنا ہے۔
اسم کی بنیادی شناخت اور اس سے متعلق اہم قواعد و تراکیب کے ذریعے قرآن فہمی کی مضبوط بنیاد قائم کرنا۔
جملے کی بنیادی ساخت اور اسماء مشتقہ کے ذریعے قرآن کی عبارت کو سمجھنے اور تجزیہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا۔
افعال کی مختلف صورتوں، ان کی علامات اور قرآنی استعمال کو سمجھنے کے ذریعے فہم قرآن کو مزید مضبوط کرنا۔
کمزور افعال، تبدیلیوں کی وجوہ اور قرآن و حدیث کے عملی تجزیے کے ذریعے اعلیٰ درجے کی قرآن فہمی حاصل کرنا۔